پلاسٹک سرجری سے پہلے یہ کس معروف ترین اداکارہ کی تصویر ہے؟ جان کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

پلاسٹک سرجری سے پہلے یہ کس معروف ترین اداکارہ کی تصویر ہے؟ جان کر آپ کو اپنی ...
پلاسٹک سرجری سے پہلے یہ کس معروف ترین اداکارہ کی تصویر ہے؟ جان کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پہچان لیا؟ نہیں؟ ذرا غور سے دیکھیں، اب بھی نہیں پہچانے تو ہم بتائے دیتے ہیں کہ یہ تصویراپنے حسن کے جلووں سے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی نرگس فخری کی ہیں۔ جب انہوں نے اپنے حسن کو دو چند کرنے کے لئے پلاسٹک سرجری کا سہارا نہیں لیا تھا، وہ کچھ ایسے ہی دکھتی تھیں۔

تاہم پلاسٹک سرجری کے بعد ان کی فیس بیوٹی بالکل ہی تبدیل ہوگئی اور اسی نے نرگس فخری کو شہریت کی بلندیوں پر پہنچا دیا،سرجری کے بعد کی تصویر دیکھیں۔۔

نرگس فخری کی پلاسٹک سرجری سے پہلے اور بعد کی تصاویر آپ نے دیکھ لیں اب ذرا دونوں کو ایک ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔فرق صاف ظاہر ہے ناں؟

مزید جاننے کی خواہش ہوتو نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

مزید :

تفریح -