صبح سویرے اٹھنا مشکل کام ہے ،خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کر لی

صبح سویرے اٹھنا مشکل کام ہے ،خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے مارننگ شو کی میزبانی ...
صبح سویرے اٹھنا مشکل کام ہے ،خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی) خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کر لی ۔ اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی کے موقع پر شو کی میزبانی خوشگوار اور منفرد تجربہ تھا اور مجھے اس کے بعد ایک نجی ٹی وی کی جانب سے مارننگ شو کی میزبانی کی پیشکش بھی ہوئی ہے ۔

معروف بھارتی اداکارہ دیولینا بھٹارجی کا ’’بگ باس11‘‘میں شرکت سے انکار

اداکارہ نے کہا کہ صبح سویرے اٹھنا ایک مشکل کام ہے اس لئے میں نے اس سے معذرت کر لی ہے لیکن بطور اداکارہ اور ماڈل اپنا کام جاری رکھوں گی۔

مزید :

تفریح -