گلوکار امانت علی فیشن ڈیزائنر سارا منظور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

گلوکار امانت علی فیشن ڈیزائنر سارا منظور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
گلوکار امانت علی فیشن ڈیزائنر سارا منظور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف گلوکار امانت علی فیشن ڈیزائنر سارا منظور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار امانت علی اور فیشن ڈیزائنر سارا منظور کا نکاح بادشاہی مسجد میں ہوا جس میں دولہا دلہن کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی ۔ ان کا نکاح بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نے پڑھایا۔


واضح رہے کہ گلوکار امانت علی کو انڈیا میں گلوکاری کا مقابلہ جیتنے پر شہرت ملی تھی ، وہ موسیقی کے معروف گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔

مزید :

تفریح -