فلم پدماوتی کے لئے دیپیکا پڈوکون بہترین انتخاب ہیں:شاہد کپور
ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ فلم پدماوتی کے لئے اداکارہ دیپیکا پڈوکون بہترین انتخاب ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈون ایک بہت زبردست اداکارہ ہیں ، فلم پدماوتی کے لئے دیپیکا پڈوکون بہترین انتخاب ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ دیپیکا پڈوکون کے علاوہ کوئی اور اداکارہ اس کردار کے ساتھ انصاف نہیں کر سکتی تھی، جس طرح دیپیکا نے اس کردار کو بہترین اور عمدہ طریقے سے نہیں نبھایا ہے۔
ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں