شادی کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر آ گئی ،اس میں ویرات کوہلی کیا کر رہے ہیں ؟جانئے
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انوشکا شرما اور ویرات کوہلی میلان میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اور تصاویر بھی سامنے آ گئیں تاہم شادی کی تقریب کی پہلی ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں ویرات کوہلی کو ابٹن لگایا جارہاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انوشکا اور ویرات نے ٹویٹر پر اچانک پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی تاہم اب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ویرات کوہلی کے گھر والے انہیں ابٹن لگا رہے ہیں اور کھلاڑی معصوم بچوں کی طرح اپنی نشست پر بیٹھے ہیں جبکہ میوزک بجا کر شادی کی تقریب میں خوب مزہ کیا جارہاہے ۔یہ ممکنہ طور پر شادی کی پہلی ویڈیو ہے جو سامنے آئی ہے ۔
ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں
ویڈیو دیکھیں:
(exclusive) video from #VirushkaWEDDING @imVkohli @AnushkaSharma pic.twitter.com/MWZ4mjPBhw
— Anushka Sharma kohli (@im_nayana18) December 11, 2017