فلم’’ فتور‘‘کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی

فلم’’ فتور‘‘کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی
فلم’’ فتور‘‘کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے فلمی ستارے آج کل موبائل ایپلیکیشن ڈب سمیش کے سحر میں تو جکڑے نظر آتے ہی ہیں لیکن اس کے ذریعے اپنی نئی فلموں کی تشہیر کرنا اب فلم انڈسٹری کا ٹرینڈ بن گیا ہے۔ فلم’’ فتور‘‘کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔اپنی اس نئی رومانٹک فلم فتور کی تشہیر کے سلسلے میں کترینہ کیف اور آدتیہ رائے کپور نے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرdubsmash ویڈیو شئیر کی ہے جس میں کترینہ اپنی نئیفلم'فتورمیںآدتیہ کا ڈائیلاگ قید کرلیا ہے۔جاری کی گئی وڈیو میں کترینہ، آدیتیہ کاڈئیلاگ آ’اب قید کرلیا تمہیں فردوس جان نقوی‘ جبکہ آدتیہ کترینہ کا ڈائیلاگ ’مجھے تو لگا تھا تم آزاد کروگے‘دہراتے نظر آرہے ہیں۔

مزید :

تفریح -