دیپکا اور کترینہ کیساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھا ہو گا خود کو قتل کر لوں : کرینہ کپور

دیپکا اور کترینہ کیساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھا ہو گا خود کو قتل کر لوں : کرینہ ...
دیپکا اور کترینہ کیساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھا ہو گا خود کو قتل کر لوں : کرینہ کپور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ دیپکا اور کترینہ کے ساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھاہو گا کہ اپنے آپ کو قتل کر لوں ۔

ایکسپریس ٹربیون کے مطابق کرینہ کپور نے ساتھی اداکارہ دیپکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ساتھ لفٹ میں سفر کرنے اور پھنسنے کی نسبت موت کو ترجیح دیدی ۔

گلوکار ارشدمحمودبھی لٹ گئے، مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

ان سے سوال پوچھا گیا کہ اگر وہ اداکارہ کترینہ کیف اور دیپکا کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کس کو ترجیح دیں گی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ”میرا خیال ہے میں صرف اپنے آپ کو قتل کر لونگی“۔ میں اس لفٹ میں کبھی بھی سفر نہیں کرنا چاہوں کی اور خصوصاُُ اس وقت تو بلکل بھی نہیں ۔

مزید :

تفریح -