بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شرمناک ویڈیو لیک ہوگئی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شرمناک ویڈیو لیک ہوگئی
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شرمناک ویڈیو لیک ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی بے باک اور معروف اداکارہ راکھی ساونت کی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی اور پھر وائرل ہوگئی۔
ٹائمزآف انڈیا کے مطابق راکھی ساونت کی کپڑے بدلتے ہوئے بنائی جانیوالی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، راکھی ساونت کی ہلچل مچانیوالی ویڈیو میں اُنہیں زیرجامہ پہنے دیکھاجاسکتاہے جبکہ باقی کپڑے وہ اتارچکی ہیں۔
دوسری طرف راکھی ساونت نے دعویٰ کیاکہ ایم ایم ایس ویڈیو میں وہ نہیں بلکہ کوئی اور خاتون ہے جو میری طرح دکھتی ہے، میں نے بھی ویڈیو دیکھی ، مجھے کبھی کبھی شبہ ہوتاہے کہ یہ میں ہی ہوں۔

مزید :

تفریح -