عامر خان اور ان کی اہلیہ کے بعد ریچا چڈا بھی سوائن فلو کاشکار

عامر خان اور ان کی اہلیہ کے بعد ریچا چڈا بھی سوائن فلو کاشکار
عامر خان اور ان کی اہلیہ کے بعد ریچا چڈا بھی سوائن فلو کاشکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف بالی ووڈاکاہ ریچا چڈا سوائن فلو کی بیماری کا شکار ہوگئیں۔

بھارتی اداکارعامر خان کے مداحوں کے لیے بری خبر آگئی ،سٹار اداکار اور ان کی اہلیہ جان لیوا بیماری میں مبتلا ہو گئے
نجی ٹی وی نیونیوز کے مطابق ریچاچڈا جب سے امریکہ سے لوٹی ہیں تب سے انھیں سوائن فلو ہو گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی نئی فلم ’’فقرے ٹو‘‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں ماسک پہن کر شرکت کرنے کا سوچ رہی ہوں تاکہ یہ بیماری دوسروں کو نہ لگے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کے معروف اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راو بھی سوائن فلو کا شکار ہوگئے تھے۔

مزید :

تفریح -