بھارتی سپریم کورٹ نے فلم "پدماوتی"کو بین کرنے سے انکار کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے فلم "پدماوتی"کو بین کرنے سے انکار کر دیا
بھارتی سپریم کورٹ نے فلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سنجے لیلی بھنسالی کی فلم " پدماوتی " کو بھارت میں بین نہیں کیا جائے گا۔

میں بالی ووڈ کا سچن ٹنڈولکر نہیں: عرفان خان
تفصیلات کے مطابق بھارتیوں کہنا ہے کہ فلم میں رانی پدماوتی اور علاؤالدین خلجی کے درمیان غلط سین کاسٹ کیے گئے۔ اس بات کے پیش نظرفلم کو بین کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی لیکن عدالت کو بین کرنے سے منع کر دیا۔فلم " پدماوتی "کو یکم دسمبر کو ریلیز کیا جانا ہے۔ ریلیز ہونے سے پہلے فلم مشکلات کا شکار ہے لیکن سنجے لیلی کے لیے یہ بڑی خبر ہے کہ عدالت نے فلم کو بین کرنے سے انکار کر دیاہے۔

مزید :

تفریح -