مجھے شہرت کی ہوس نہیں ہے:عالیہ بھٹ

مجھے شہرت کی ہوس نہیں ہے:عالیہ بھٹ
مجھے شہرت کی ہوس نہیں ہے:عالیہ بھٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ مجھے شہرت کی ہوس نہیں ہے۔

راس الخیمہ میں7 سالہ بچہ ٹریفک پولیس افسر بن گیا
بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہناتھا کہ ان کے نزدیک شہرت کوئی معنی نہیں رکھتی کیونکہ کچھ بھی مستقل نہیں ہوتااور ہر روز چیزیں بدلتی رہتی ہیں۔ شہرت آنی جانی چیز ہے آج میں شہرت کی بلندیوں پر ہوں کل کوئی اور ہو گا۔انہوں نے کہا کہ میں شہرت حاصل کرنے کے لئے فلمیں نہیں کر رہی بلکہ صرف اداکار بننے کی اپنی خواہش کوپورا کر رہی ہوں۔ کامیابی کو خریدا نہیں جا سکتا بلکہ یہ صرف محنت و لگن سے کام کرنے اور ٹیلنٹ کی بنیاد پر ملتی ہے۔

مزید :

تفریح -