پاکستانی شہری کیلئے کرینہ کپور دبئی پہنچ گئیں

پاکستانی شہری کیلئے کرینہ کپور دبئی پہنچ گئیں
پاکستانی شہری کیلئے کرینہ کپور دبئی پہنچ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے دبئی پہنچنے کی وجہ سامنے آگئی ہیں ، یہاں پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کے شومیں شرکت کیلئے آئی تھیں۔
خلیج ٹائمز کے مطابق رواں ہفتے کرینہ کپور نے دبئی کا مختصر دورہ کیا جس دوران پاکستانی ڈیزائنر کے شو میں شرکت کی، فراز منان کا جمیرہ کے علاقے میں ایک سٹور ہے اور کرینہ کپور پہلے ہی ان کیلئے کئی مرتبہ ماڈلنگ کرچکی ہیں ۔ ڈیزائنر نے معروف کلیکشن پیش کی اور اپنے فن کی دیوی کرینہ کپور لہنگے میں بھارتی دکھائی دے رہی تھیں ۔ منان کی کلیکشن میں ایک ٹرینڈ جھالرتھی ، یہ دراصل دلہنوں کے لباس تھے جو چکاچوند میں رہنا چاہتی ہیں۔

مزید :

تفریح -