اداکارہ لارادتہ کی ایسی فحش ترین تصویر سامنے آگئی کہ بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا

تفریح

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ ادکارہ لارا دتہ گزشتہ کچھ عرصے سے منظر عام سے غائب ہیں جبکہ حالیہ دنوں میں ان کی کوئی فلم بھی نہیں آئی لیکن اب انہوں نے ایک برہنہ فوٹو شوٹ کے ذریعے کم بیک کیا ہے۔
اداکارہ لارادتہ نے حال ہی میں فوٹو گرافر دابو رتنانی کے کیلنڈر کیلئے برہنہ فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ کیلنڈر کیلئے اتروائی گئی لارادتہ کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک باتھ ٹب میں نیچرل حالت میں لیٹی ہوئی ہیں جبکہ ان کے جسم کو صابن کے جھاگ نے ڈھکا ہوا ہے۔ لارا دتہ کی یہ تصویر سامنے آنے کے بعد بھارت میں ہنگامہ مچ گیا ہے اور اداکارہ کو خوب آڑے ہاتھوں لیا جارہا ہے۔

سنی لیون نے انتہائی مہنگی اور زبردست گاڑی خریدی ،اپنی نئی گاڑی کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو ہر کسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں،کونسی گاڑی ہے ؟
دوسری جانب معروف فوٹو گرافر دابو رتنانی نے اپنے کیلنڈر کیلئے صرف لارادتہ کا ہی فوٹو شوٹ نہیں کیا بلکہ رواں سال وہ صف اول کی پانچ بالی ووڈ اداکاراﺅں کا برہنہ فوٹو شوٹ کر چکے ہیں۔ دابو رتنانی نے جنوری میں عالیہ بھٹ اور دِشا پٹانی کا برہنہ فوٹو شوٹ کیا تھا ۔ اس کے علاوہ وہ اگست میں جیکولین فرنینڈس اور ستمبر میں صوفی چوہدری اور کترینہ کیف کا بھی قابل اعتراض فوٹو شوٹ کر چکے ہیں۔