راکھی ساونت کی قطر میں بنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ، مداح راکھی ساونت کو برقع میں دیکھ کر حیران

راکھی ساونت کی قطر میں بنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ، مداح راکھی ...
راکھی ساونت کی قطر میں بنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ، مداح راکھی ساونت کو برقع میں دیکھ کر حیران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی برقع پہنے ویڈیونے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ، ویڈیوگزشتہ سال اس وقت بنائی گئی جب اداکارہ قطر میںپرفارم کیلئے پہنچی جہاں حکومت نے غیر مناسب لباس پہننے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق راکھی ساونت کی برقع اوڑھے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مکمل طور پرعبایا پہن رکھا ہے۔ ویڈیو میں راکھی نے بتایا کہ قطر میں پرفارم کرنے کے لیے پہنچی ہوں جہاں غیر مناسب لباس پہننے پرحکومت کی جانب سے پابندی ہے جس کی وجہ سے برقع اوڑھ رکھا ہے جب کہ تقریب میں بھی اسی طرح پرفارم کرنا ہے تاہم عبائے میں میری شخصیت بھی اچھی لگ رہی ہے۔

امریکہ نے افغانستان میں خطرناک بم حملے کی تصدیق کر دی ، حملے کی وجہ بھی بتا دی 

آئٹم گرل کی یہ ویڈیو گزشتہ سال قطر کے دورے کی ہے جو اب تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر مداحوں کی جانب سے بھی ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ویڈیو دیکھئے 

مزید :

تفریح -