معروف اداکارہ سوناکشی کی نازیبا تصویر لیک

تفریح

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی نازیباتصویر لیک ہوگئی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا ۔

ویرات کوہلی نے انوشکا سے محبت کا اظہار کر دیا
بھارتی میڈیاکے مطابق سوناکشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نازیبا تصویر لگائی ہے۔ تصویر نے منظر عا م پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے جبکہ اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے مختلف رائے بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔واضح رہے کہ سوناکشی آجکل سنگاپور میں اپنی دوستوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں،وہ بھارتی فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں۔ انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا ہے۔اور اب ان کا شمار بھارت کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

Singapore sunsets.... ❤️ #sonastravels

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona) on