ہنی سنگھ کواپنی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے25کروڑ کی پیش کش
ممبئی(آن لائن)بالی وڈ گلوکار ہنی سنگھ کو پبلیشرز کی جانب سے ان کی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے25کروڑ کی پیش کش کی جارہی ہے ۔
اندرون شہر سے جیالے نے کال کر کے این اے 120کا الیکشن جیتنے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں اداروں سے ٹکر نہیں لینی: حمزہ شہباز
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار ہنی سنگھ کو پبلیشرز کی جانب سے ان کی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے 25 کروڑ کی پیش کش کی جا رہی ہے اور توقع ہے کہ ان کی زندگی پر فلم بھی بنائی جائے۔ہنی سنگھ بالی وڈ پرڈوسر کی وش لسٹ میں شامل ہیں ۔ان کی زندگی بارے کتاب میں ان کی کامیابی اور زندگی کے تمام اتار چڑھاؤ کو بیان کرنے کا کہا جا رہا ہے ۔