ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا استعمال صرف ضرورت کے تحت کرتا ہوں: ریتک روشن
ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکار ریتک روشن نے کہا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا استعمال صرف ضرورت کے وقت کرتے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ریتھک روشن کاکہناتھاکہ اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لئے آلاتی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا استعمال بہت ضروری ہے لیکن اسے صرف ضرورت کے تحت استعمال کرناچاہیے اور ٹیکنالوجی کا عادی نہیں ہونا چاہیے۔