ایشوریہ رائے کے والد کرشنا راج رائے طویل علالت کے بعد چل بسے

ایشوریہ رائے کے والد کرشنا راج رائے طویل علالت کے بعد چل بسے
ایشوریہ رائے کے والد کرشنا راج رائے طویل علالت کے بعد چل بسے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کے والد کرشنا راج رائے طویل علالت کے بعد چل بسے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریہ رائے کے والد کو گزشتہ کچھ روز سے ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا جہاں ان کا علاج جاری تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور چل بسے۔ ایشوریہ رائے کے ترجمان نے بھی اس موت کی تصدیق کردی ہے۔

مزید :

تفریح -