سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ’فحش‘ ڈانس کرنے والی لڑکی واقعی عائشہ عمر ہے؟ حقیقت سامنے آ گئی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی چند ماہ قبل ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھی ایک بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔ اسی گانے پر ’فحش‘ ڈانس کرتی ایک اور لڑکی کی ویڈیو نے بھی سوشل میڈیا پر دھماکہ کر دیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ اداکارہ عائشہ عمر ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ فیس بک نے پوری دنیا کے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا، ایسی آپشن ختم ہو گئی کہ جان کر واقعی آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی
پہلی مرتبہ یہ ویڈیو دیکھنے پر یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ لڑکی عائشہ عمر ہے جو گاڑی میں ڈانس کر رہی ہے اور اسے مزید دلچسپ بنانے کیلئے اپنی شرٹ بھی اتار دیتی ہے لیکن جب اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو یہ لڑکی کہیں سے بھی عائشہ عمر معلوم نہیں ہوتیں البتہ تھوڑی بہت مماثلت ضرور پائی جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”میں پی ایس ایل میں اس لئے نہیں کھیل رہا کیونکہ۔۔۔“ عمران نذیر بالآخر میدان میں آ گئے، پی ایس ایل میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتا کر پاکستانیوں کو غمزدہ کر دیا
فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر یہ ویڈیو عائشہ عمر کے نام سے ہی پھیلائی جا رہی ہے مگر صارفین کی اکثریت کے مطابق یہ لڑکی قطعی طور پر عائشہ عمر نہیں ہے اور صرف انہیں بدنام کرنے کیلئے اس ویڈیو کیساتھ ان کے نام کو جوڑا جا رہا ہے تاہم یہ لڑکی کون ہے اور یہ ویڈیو کس شہر میں بنائی گئی؟ تاحال یہ تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔