لوگ کسی کی محنت کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں:ندا ملک

لوگ کسی کی محنت کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں:ندا ملک
لوگ کسی کی محنت کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں:ندا ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (یوا ین پی)پاکستانی معروف ادکارہ ندا ملک کا کہنا ہے کہ لوگ صرف اندازہ لگا کر یہ بات کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کس نے کتنی محنت کی ہے۔ یواین پی کے مطابق اداکارہ نداملک نے کہا ہے کہ یہ افسوس ناک بات ہے کہ کچھ لوگ کیسے کام کی بنیاد پر لوگوں کی زندگی کا اندازہ لگاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو صرف اندازے کی بنیاد پر ہی فنکاروں کے بارے عجیب غریب باتیں کرنے لگ جاتے ہیں جو بالکل ٹھیک نہیں،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لائیو پرفارمنس بہت مشکل کام ہے مگر محنت اسے آسان بنا دیتی ہے۔

مزید :

تفریح -