بھارت سے صبا قمر کی ایک ایسی تصویر سامنے آگئی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی، دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا کیونکہ۔۔۔

بھارت سے صبا قمر کی ایک ایسی تصویر سامنے آگئی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی، دیکھ کر ...
بھارت سے صبا قمر کی ایک ایسی تصویر سامنے آگئی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی، دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ صبا قمر کسی تعارف کی محتاج نہیں ، انہوں نے نہ صرف پاکستان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ بھارت میں بھی سال کی بہترین فلم ’ ہندی میڈیم ‘ میں کام کرکے اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔ اب ایک بار پھر انہوں نے معروف فیشن میگزین ’ ووگ انڈیا‘ کیلئے مغل سٹائل کا فوٹو شوٹ کرواکے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں۔


قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم باغی میں مرکزی کردار ادا کرکے شہہ سرخیوں میں جگہ پانے والی صبا قمر بھارت میں برائڈل فوٹو شوٹ کرانے کے بعد ایک بار پھر شہہ سرخیوں میں آگئی ہیں۔

صبا قمر نے یہ فوٹو شوٹ بھارتی میگزین ووگ انڈیا کیلئے کرایا ہے جس میں انہوں نے پاکستانی ڈیزائنر زینب چوٹانی کے ڈیزائن کردہ  مغل سٹائل کے لہنگے زیب تنہیں۔

یہ فوٹو شوٹ معروف فوٹو گرافر شہزاد نور نے کیا ہے۔پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں میں ہی صبا قمر کے اس فوٹو شوٹ کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

مزید :

تفریح -