سلمان خان کا بہن کو شادی پر انتہائی مہنگے فلیٹ کا تحفہ

سلمان خان کا بہن کو شادی پر انتہائی مہنگے فلیٹ کا تحفہ
سلمان خان کا بہن کو شادی پر انتہائی مہنگے فلیٹ کا تحفہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 سلمان کی بہن کی شادی میں شاہ رخ کی مہنگے تحائف کے ساتھ آمد،  تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارسلمان خان نے اپنی بہن ارپیتاخان کی شادی کے موقع پر اُسے 16کروڑروپے کا انتہائی مہنگافلیٹ بطور تحفہ دیا، فلیٹ ممبئی کے پوش علاقے کارٹرروڈپر واقع ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیرس فلیٹ کہلانے والے مکان سے ممبئی کا شاندار نظارہ کیاجاسکتاہے اور ایک خاص بات یہ ہے کہ سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ سے صرف پانچ منٹ کی مسافت پر ہے ۔ سلمان ارپتیا کو خود سے زیادہ دورنہیں کرناچاہتے تھے اور اِسی لیے فلیٹ بھی قریبی علاقے میں خریدا ہے ۔

مزید :

تفریح -