ان عورتوں میں سے نہیں ہوں جو خود کشی کرلیں: اداکارہ نرگس

ان عورتوں میں سے نہیں ہوں جو خود کشی کرلیں: اداکارہ نرگس
ان عورتوں میں سے نہیں ہوں جو خود کشی کرلیں: اداکارہ نرگس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ نارگس نے میڈیا میں اپنی خود کشی کی خبر چلنے پر قہقہہ لگاتے ہوئے کہا ہے ان عورتوں میں سے نہیں ہوں جو خود کشی کرلیں، بالکل خیریت سے ہوں اور الحمرا میں سٹیج ڈرامہ کررہی ہوں۔ میڈیا سے بات چیت میں اداکارہ نرگس نے کہا اللہ تعالیٰ نے بہت کچھ دیا ہے اور وہ اپنی زندگی سے خوش ہیں، نرگس کا کہنا تھا فیس بک پر اس کے نام سے جعلی اکاﺅنٹ بنے ہوئے ہیں، وہ ایسے لوگوں کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتی ہیں۔

مزید :

تفریح -