پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے منگنی کے بعد منگیتر کیساتھ ساحل سمندر پر بنائی گئی مزید تصاویر بھی شیئرکردیں، لڑکا کون ہے اور تصاویر میں کیا کچھ کررہے ہیں؟ آپ بھی دیکھئے

پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے منگنی کے بعد منگیتر کیساتھ ساحل سمندر پر ...
پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے منگنی کے بعد منگیتر کیساتھ ساحل سمندر پر بنائی گئی مزید تصاویر بھی شیئرکردیں، لڑکا کون ہے اور تصاویر میں کیا کچھ کررہے ہیں؟ آپ بھی دیکھئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ اور فلم ”جانان“ میں کام کرنے والی ارمینا خان نے برطانوی نژاد منگیتر کیساتھ ساحل سمندر پر لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں ۔ 

”ایکسپریس ٹریبیون “ کے مطابق منگنی کے بعد سوشل میڈیا پر دوسری شادی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بننے والے اداکارہ ارمینا خان نے اپنے برطانوی نژاد منگیتر فیصل خان کے ساتھ ساحل سمندر پر بنائی گئی تصاویر بھی شیئر کر دیں ۔


ادکارہ نے اپنی تصویر کیساتھ لکھا ہے کہ جب دنیا میں چیزیں درست ہیں تو میں آپ کے لیے مسٹر رائیٹ کو پیش کررہی ہوں ۔ادرھر فیصل خان نے تصویر شیئر کرنے کے بعد لکھا ہے میں اپنی پہلی تصویر اپنی ملکہ کو وقف کرتا ہوں۔

Hello INSTAGRAM. My first picture is dedicated to my princess @armeenakhanofficial.

A post shared by Fesl Khan (@feslkhan) on


ارمینا خان اور فیصل خان کے انسٹا گرام اکاﺅنٹ کے ذریعے شیئر ہونے والی ان تصاویر میں اداکارہ اور انکے منگیتر فیصل خان ساحل سمندر پردیکھے جا سکتے ہیں ،دونوں نہ صرف بے حد خوش ہیں بلکہ اپنی اس خوشی کو فینز کے ساتھ شیئر کرنے کیلئے سیلفیاں لینے میں بھی مصروف دکھائی دے رہے ہیں ۔

مزید :

تفریح -