مومنہ مستحسن، سجل علی، فواد خان اور ماہرہ خان سمیت متعدد فلمی شخصیات شہرت اور پیسہ ملنے سے پہلے کیسی نظر آتی تھیں۔۔۔؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے، ”میں بدصورت نہیں، بس غریب ہوں“
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خوبصورتی حاصل کرنا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے اور جب فلمی ستارے ٹی وی سکرین پر اپنے حسن کے جلوے بکھیرتے ہیں تو دیکھنے والوں کی یہ خواہش اور بھی شدید ہو جاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ شائد ان سے زیادہ خوبصورت اس دنیا میں کوئی اور نہیں ہے۔ لیکن یہ فلمی ستارے جب شہرت اور پیسہ حاصل نہیں کر پائے تھے تو اس وقت کیسے نظر آتے تھے؟ یہ سوال تو سب کے ذہن میں ہوتا ہے لیکن اب ان کی تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہیں۔
ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان
فواد خان ہوں، یا عائزہ خان، سجل علی ہوں یا احسن خان، عمران عباس ہوں یا پھر ڈاکٹر عامر لیاقت، شہرت اور پیسہ ملنے سے پہلے کی تصاویر دیکھ کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”میں بدصورت نہیں، بس غریب ہوں۔“ اور اگر ہمیں بھی شہرت اور پیسہ مل جائے گا تو زندگی میں اطمینان اور سکون بھی آ جائے گا اور اس کیساتھ ہی چہرے پر تروتازگی اور خوبصورتی بھی تیرنے لگے گی۔
کیا۔۔۔! یقین نہیں آیا؟ تو کوئی بات نہیں، ذیل میں دی گئی تصاویر دیکھیں اور خود فیصلہ کریں۔
ماہرہ خان۔۔۔
فواد خان۔۔۔
مومنہ مستحسن۔۔۔
ڈاکٹر عامر لیاقت۔۔۔
سجل علی۔۔۔
عمران عباس۔۔۔
فیصل قریشی اور سٹرنگز۔۔۔
نیلم منیر۔۔۔
عروہ اور ماورہ حسین۔۔۔
حمائمہ ملک۔۔۔
حمزہ علی عباسی۔۔۔
مہوش حیات۔۔۔
عتیقہ اوڈھو۔۔۔
صنم سعید۔۔۔
عائزہ خان۔۔۔
نادیہ حسین۔۔۔
عاطف اسلم۔۔۔
عدنان ملک۔۔۔
احسن خان۔۔۔
علی ظفر۔۔۔