معروف ریسلر جان سینا اور نکی بیلا نے ایسا کام کردیا جسے دیکھ کر ان کے مداح شرم سے پانی پانی ہوگئے

معروف ریسلر جان سینا اور نکی بیلا نے ایسا کام کردیا جسے دیکھ کر ان کے مداح شرم ...
معروف ریسلر جان سینا اور نکی بیلا نے ایسا کام کردیا جسے دیکھ کر ان کے مداح شرم سے پانی پانی ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف ریسلر جان سینا کو ہر کوئی جانتا ہے ،بچہ بچہ ان کا مداح ہے اور انہی کی طرح بننا چاہتا ہے،شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد اب انہوں نے ایسا کام کردیا کہ جسے دیکھ کر ان کے مداح بالکل بھی خوش نہیں ہیں ،جان سینا نے اس افسوس ناک عمل سے پوری دنیا میں اپنے چاہنے والوں کو شرمندہ کردیا۔

’ایک دن میرا شوہر گھر آیا اور کہنے لگا کہ میں نے تمہیں کبھی یہ بات نہیں بتائی لیکن دراصل بچپن سے میں۔۔۔‘ خاتون نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا، وہ بات جو آج تک کبھی کسی شوہر نے اپنی بیوی سے نہ کہی ہوگی

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق معروف ریسلر نکی بیلا اور ان کی بہن بری بیلا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ "یو ٹیوب"پر ایک ذاتی چینل بنایا ہوا ہے جس پر انہوں نے اعلان کیا تھا کہ اگر اس چینل کے سبسکرائبر 5لاکھ سے تجاوز کر گئے تو وہ اور جان سینا اسی چینل پر لائیو برہنہ رقص کریں گے۔چینل کے سبسکرائبر 5لاکھ سے بڑھنے کی خوشی میں ریسلر نکی بیلا اور جان سینا نے مل کر لائیو ویڈیو میں برہنہ رقص کیا،معروف ریسلرز کے اس رقص کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے اور دوسری جانب ان کے مداح بھی اپنے پسندیدہ ریسلرز کی اس حرکت پر بہت شرمندگی محسوس کر رہے ہیں۔

مزید :

تفریح -