امل کو شادی کی پیشکش ، جارج 28منٹ گھٹنوں کے بل بیٹھے

امل کو شادی کی پیشکش ، جارج 28منٹ گھٹنوں کے بل بیٹھے
امل کو شادی کی پیشکش ، جارج 28منٹ گھٹنوں کے بل بیٹھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (آن لائن)ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ امل کلونی کو پروپوز کرتے وقت 28 منٹوں تک گھٹنوں کے بل بیٹھے رہے تھے۔ایک انٹرویو میں امریکی جارج کلونی نے انکشاف کا ہے کہ جب وہ 28 منٹوں تک گھٹنوں کے بل بیٹھے رہے اور آخر کار تھک ہار کر انہوں نے بیوٹی فل لیڈی سے کہا کہ پلیز اب مجھے جواب دے دو کیونکہ میں بہت تھک گیا ہوں اور اگر تھوڑی دیر اور ایسے ہی بیٹھا رہا تو دوبارہ اٹھ نہیں سکوں گا۔ انہوں نے کہا کہ جب میں نے امل کو شادی کی پیش کی تو وہ سخت حیران ہوئی کیونکہ اس کا کہنا ہے کہ وہ ایسی توقع ہر گز نہیں رکھتی تھی۔

مزید :

تفریح -