ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز فلم’’دی ممی ‘‘ کی پروموشن کے لئے لاس اینجلس پہنچ گئے

ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز فلم’’دی ممی ‘‘ کی پروموشن کے لئے لاس اینجلس پہنچ ...
ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز فلم’’دی ممی ‘‘ کی پروموشن کے لئے لاس اینجلس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(آئی این پی) ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز اپنی آنیو الی فلم"دی ممی" کی پروموشن کیلئے لاس اینجلس پہنچ گئے ہیں۔

جوتوں میں موجود یہ اضافی سوراخ کس لئے ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی پروموشن کیلئے مشہور اداکار لاس اینجلس پہنچے جہاں فلم کے حوالے سے دیو قامت مجسمہ نصب کیا گیا تھا۔ ٹام کروز نے ایک بٹن دبا کر75 فٹ اونچے اور سات ٹن وزنی اس مجسمے کی رونمائی کی۔ ہالی وڈ فلم "دی ممی" میں اداکار ٹام کروز قدیم شہزادی کی روح کے انتقام سے دنیا کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اداکار ٹام کروز کی فلم "دی ممی" 9 جون کو ریلیز ہو گی۔

مزید :

تفریح -