خاندانی حیثیت دیکھو، اپنی حد میں رہو، جیا اور ایشوریہ میں’ تُو تُو میں میں ‘بڑھ گئی

خاندانی حیثیت دیکھو، اپنی حد میں رہو، جیا اور ایشوریہ میں’ تُو تُو میں میں ...

ساس بہو کی لڑائی ،بگ بی خاندان ’ ٹکڑے ٹکڑے ‘ ہونے لگا

خاندانی حیثیت دیکھو، اپنی حد میں رہو، جیا اور ایشوریہ میں’ تُو تُو میں میں ‘بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بابھارتی فلم انڈسٹری کی سپر سٹار بچن فیملی میں بھی کلائمیکس آگیا ہے اور معاملہ علیحدگی تک پہنچ گیا ہے۔ یہ نوبت دو ہیروئنوں کی’ توں توں میں میں کی وجہ سدے آئی ہے اور یہ کوئی فلمی نہیں خالصتا! فئملی منظر ہے جو ایشوریہ رائے اور جیاپرادھا کے مکالموں سے بنا ہے ۔ اب نہ تو جیا پرادھا ہی جیا پرادھا ہیں اور نہ ہی ایشوریہ رائے ہی ایشوریہ رائے ہیں بلکہ بچن خاندان کی ساس بہو ہیں ۔ میدیا رپورٹس کے مطابق ا یشویہ کی اپنی ساس جیا سے نہیں نہیں بنتی اور روز روز کے جھگڑوں سے تنگ آکر ابایشوریہ نے سسرال سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  ایشوریہ رائے کی شادی 6 سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے اور وہ ایک کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں شائد ہی کوئی محفل ہو جہاں بگ بی اور ان کی بہو رانی خوش و خرم خاندان کی مثال ثابت کرنے کے لئے ہنستا مسکراتا فیملی فوٹو شوٹ نہ کرواتے ہوں لیکن ہر تصویر کا دوسرا رخ بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ چاہے ساس بہو کا تعلق فلم انڈسٹری کا ہی کیوں نہ ہو ہیں تو ساس بہو۔ایشوریہ رائے کا خیال ہے کہ جیہ بچن ان کی ذاتی زندگی میں دخل اندازی کرتی رہتی ہیں جو پہلے تو کسی حد تک قابل قبول تھا لیکن اب یہ ناقابل برداشت ہوگیا ہے کیونکہ ایشوریہ رائے اب دوبارہ فلم انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری کا سوچ رہی ہیں اور اس سلسلے میں انہیں اپنے شوہر ابھیشک بچن اور سسر امیتابھ بچن کی مکمل حمایت بھی حاصل ہے لیکن جیہ بچن انہیں قیمتی مشوروں سے باز ہی نہیں آتیںجس سے تنگ آکر اب ایشوریہ نے بھی اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ الگ گھر میں رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مزید :

تفریح -