کلاسیکل رقاصہ زریں سلمان ڈیفنس دھماکہ میں بال بال بچ گئیں

کلاسیکل رقاصہ زریں سلمان ڈیفنس دھماکہ میں بال بال بچ گئیں
کلاسیکل رقاصہ زریں سلمان ڈیفنس دھماکہ میں بال بال بچ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف کلاسیکل رقاصہ زریں سلمان ڈیفنس دھماکہ میں بال بال بچ گئیں۔بتایاگیاہے کہ وہ گھرکاراشن لینے مارکیٹ گئی تھیں اور سامان لیکرنکلی ہی تھیں کہ دھماکہ ہوگیا۔زریں سلمان نے بتایاکہ میں وقوعہ کے قریب موجودتھی جب روزداردھماکہ ہواتوچندمنٹ کیلئے میرے کان بند ہوگئے۔چیخ وپکارشروع ہوگئی اورمارکیٹ میں افراتفری مچ گئی۔ میں ابھی تک غم کے عالم میں ہوں ،نہ جانے ہمارے ملک میں دہشت گردی کا طوفان کب رکے گا۔

مزید :

تفریح -