پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ فرح زیبا انتقال کرگئیں

پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ فرح زیبا انتقال کرگئیں
پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ فرح زیبا انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ فرخ زیبا کراچی میں انتقال کرگئیں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح زیباکو ہارٹ اٹیک ہوا جس کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے جاملی۔

وہ گاﺅں جہاں امریکی اداکار ہ خفیہ طور پہ کئی سالوں سے لوگوں کو پیسے بھیج رہی ہے، آج اس گاﺅں کی کیا حالت ہے، جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا،خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

اداکارہ کی مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی ہے جس میں ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے شرکت کی جبکہ بہت سے فنکاروں نے ان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔فرح زیبا  نے متعدد ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ  ان دنوں بھی اداکارہ کے نجی ٹی وی پر دو ڈرامہ سیریل آن ایئر ہیں۔

مزید :

تفریح -