مادھوری ڈکشت نے انسٹاگرام پر فلم ”دیوداس“ کی یادگار تصویر جاری کر دی

مادھوری ڈکشت نے انسٹاگرام پر فلم ”دیوداس“ کی یادگار تصویر جاری کر دی
مادھوری ڈکشت نے انسٹاگرام پر فلم ”دیوداس“ کی یادگار تصویر جاری کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی فلم " دیوداس " کے ایک سین کی یادگار تصویر جاری کی ہے جس میں انہوں نے نیلے رنگ کی ساڑھی اور بھاری جیولری پہن رکھی ہے۔
اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

اس تصویر میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ فلم میں مادھوری نے طوائف چندرمکھی کا کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں دیوداس شاہ رخ خان تھے اور پاروتی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن تھیں۔

مزید :

تفریح -