پاکستانی اداکار احسن خان نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
لندن (آن لائن)پاکستان کے مقبول اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اداکاری کرنے کی خواہش ہے ۔
چین ،گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک ، 2 زخمی
تفصیلات کے مطابق احسن خان کابالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اداکاری کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہناتھا کہ جب بھی موقع ملا پریانکا کے ساتھ اداکاری کروں گا۔واضح رہے کہ احسن خان آج کل لندن میں موجود ہیں جہاں انھوں نے حال ہی میں مشہور سیڈلرز ویلز تھیئٹر میں پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے سلسلے میں ایک سٹیج میوزیکل میں مرکزی کردار ادا کیا۔