بھارتی معروف اداکار ونود کھنہ انتقال کرگئے

بھارتی معروف اداکار ونود کھنہ انتقال کرگئے
بھارتی معروف اداکار ونود کھنہ انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار ونود کھنہ انتقال کرگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ونود کھنہ کی عمر 70 برس تھی اور وہ کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

شادی کے وقت دولہا نے دلہن کے علاوہ ایک اور ایسی شرمناک چیز کا مطالبہ کردیا کہ ہر کوئی سخت غصے میں آگیا، پورے گاﺅں نے مل کر نہ صرف گلے میں جوتوں کے ہار پہنادیے بلکہ اسے پکڑ کر ایسا کام کردیا کہ بیچارے کو لینے کے دینے پڑ گئے

ونود کھنہ کی مشہور فلموں میں سے ایک فلم ،امر ،اکبر ،انتھونی تھی اور وہ کافی عرصے سے زیر علاج تھے جبکہ کچھ عرصہ قبل ان کی بیماری کی حالت میں تصویر بھی سامنے آئی تھی۔ونود کھنہ 6اکتوبر 1946 کو پیدا ہوئے ،اداکار نے 141 فلموں میں فنکاری کے جوہر دکھائے اور سیاست کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کی۔ونود کھنہ کو فلم ’’میرے اپنے ‘‘ سے پہچان ملی۔

مزید :

تفریح -