اداکارہ نرگس کیخلاف درخواست پر مغوی خاتون بازیاب کرانے کا حکم

اداکارہ نرگس کیخلاف درخواست پر مغوی خاتون بازیاب کرانے کا حکم
اداکارہ نرگس کیخلاف درخواست پر مغوی خاتون بازیاب کرانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ویب ڈیسک)مقامی عدالت نے اداکارہ نرگس کیخلاف درخواست پر مغوی خاتون بازیاب کرانے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ٹاﺅن سرگودھا کے رہائشی فخر عباس نے سیشن عدالت میں کیس دائر کرتے ہوئےموقف اپنا یا ہے کہ اس کی بہن شازیہ کو فلم سٹار نرگس نے اپنے پاس غیر قانونی طور پر قید کررکھا ہے، اسے رہائی دلوائی جائے۔ مقامی عدالت نے کیس کی سماعت کر تے ہوئے لڑکی کی بازیابی کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

مزید :

تفریح -