سجل علی اور بلال خان کے گانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

سجل علی اور بلال خان کے گانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل
سجل علی اور بلال خان کے گانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی گلوکار اور اداکار بلال خان و سجل علی کے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سماجی مسائل پر مبنی فلموں پر کام نہیں کروں گا:اکشے کمار
تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں بلال خان،سجل علی اوران کی بہن کے علاوہ دیگر لوگ موجود ہیں، وہ بھی گانے سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں دونوں اداکار بالی ووڈ فلم ’اے دل ہے مشکل‘کا مشہور گانا ’’چننا میری آ۔۔‘‘گا رہے ہیں۔سجل علی اوربلال خان کی کے گانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے اسے خوب سراہا اور پسند کیا گیا ۔

مزید :

تفریح -