سلمان خان آنند ایل رائے کی فلم میں ”بونا“ بنیں گے

سلمان خان آنند ایل رائے کی فلم میں ”بونا“ بنیں گے
سلمان خان آنند ایل رائے کی فلم میں ”بونا“ بنیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ ڈائریکٹر آنند ایل رائے نے کہا ہے کہ سلمان خان ان کے آئندہ پراجیکٹ کا حصہ ہونگے ۔آنند ایل رائے جو اس وقت اپنی نئی فلم کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں اب انہوں نے کہا ہے کہ وہ ایک اور خوشی ملنے پر بے حد خوش ہیں کہ سلمان خان ان کے آئندہ پراجیکٹ کا حصہ ہیں .

انہوں نے کہا کہ میں نے اور سلمان نے اس پراجیکٹ پر آپس میں بات چیت بھی کرلی ہے اور جلد اس پر کام بھی شروع ہوجائیگا۔  سلمان اس فلم میں بونے کا کردار ادا کرینگے جبکہ فلم کی کہانی دور درواز علاقوں پر مشتمل ہوگی۔

مزید :

تفریح -