عطا ءاللہ عیسیٰ خیلوی جلد لندن کے لیے روانہ ہوں گے

عطا ءاللہ عیسیٰ خیلوی جلد لندن کے لیے روانہ ہوں گے
عطا ءاللہ عیسیٰ خیلوی جلد لندن کے لیے روانہ ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ویب ڈیسک)دبئی میں مقیم مشہور گلوکار عطاءاللہ عسیٰ خیلوی بچوں سے ملنے کے لیے لندن جائیں گے جہاں وہ اپنے بچوں کے ساتھ تقریباً دو ہفتے قیام کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وہ واپس آکر اپنی نئی البم پر کام کریں گا ، اس البم کے دو گیتوں کی ویڈیوز بھی بنائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے انہیں اتنی عزت سے نوازا ہے ،وہ اپنے بیٹے سانول کے لئے بھی دعا کرتا ہوں کہ اللہ اسے بھی اتنی ہی عزت سے نواز دے۔

مزید :

تفریح -