سعودی عرب اور دبئی میں ریت کاطوفان ، متعدد شہروں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

سعودی عرب اور دبئی میں ریت کاطوفان ، متعدد شہروں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر ...
سعودی عرب اور دبئی میں ریت کاطوفان ، متعدد شہروں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور دبئی کے متعدد شہروں میں ریت کے طوفان کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی دارلحکومت ریاض سمیت متعدد شہروں میں شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ، سکول بند کر دیئے گئے جبکہ ملک بھر میں مواصلاتی رابطے بھی متاثر ہو گئے ہیں۔
سعودی عرب کے علاوہ دبئی میں بھی گرد اور ریت کا طوفان ہے جس کی وجہ سے حدنگاہ 200سے 300میٹر رہ گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیزہواﺅں کی وجہ سے سمندر میں بھی طغیانی پیداہوگئی ہے ۔

مزید :

ماحولیات -