ملکہ کوہسارمری میں برف باری ٹریفک پولیس نےسیاحوں کے لئے ایڈوائزری جاری کردیں

ملکہ کوہسارمری میں برف باری ٹریفک پولیس نےسیاحوں کے لئے ایڈوائزری جاری ...
ملکہ کوہسارمری میں برف باری ٹریفک پولیس نےسیاحوں کے لئے ایڈوائزری جاری کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مری(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملکہ کوہسار مری میں ہونے والی برف باری کے بعد ٹریفک پولیس نے سیاحوں کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے ،جس کے مطابق سیاحوں کی ہدایات کی ہیں مری آنےوالے سیاح غلط اورڈبل پارکنگ سے گریز کریں۔

اپوزیشن جماعتوں نے طاہرالقادری کا ساتھ دیا توان کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا:رانا ثنا اللہ
چیف ٹریفک آفیسر یوسف علی شاہد کا کہنا تھا کہ سیاح پیٹرول کی گاڑی پر مری کاسفرکریں جس کی بیٹری اچھی حالت میں ہو،سیاح برفباری کےدوران سڑک پرگاڑی کھڑی کرکے سیلفیاں نہ بنائیں۔یوسف علی شاہد کہتے ہیں کہ ملکہ کوہسار مری میں اضافی ٹریفک وارڈن اورافسران تعینات کردیے گئے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

ماحولیات -