کل سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی توقع ہے : محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

ماحولیات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بلآخر بارشوں کی نوید سنا دی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہفتہ سے پیر تک لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی توقع ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

کرکٹر احمد شہزاد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، دعائیں قبول ہو گئیں

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اس دوران لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں درجہ حرارت میں 5ڈگری تک کمی واقع ہو گی ۔