آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا : محکمہ موسمیات

آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا : محکمہ موسمیات
آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا : محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاتاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کوئٹہ کے بعد پشاور میں بھی دھماکا ۔خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

ترجمان محکمہ موسمیات راشد بلا ل کے مطابق آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت: قلات01، کالام، سکردو02، استور03، کوئٹہ04 اور لاہور میں کم سے کم 18، اسلام آباد 11، کراچی 24، پشاور 15، کوئٹہ 04، ہنزہ 06جبکہ گلگت اور چترال میں 05تک رہنے کا امکان ہے ۔

مزید :

ماحولیات -