آج رات سے کراچی اور حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آج رات سے کراچی اور حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے آنے والی ہوائیں بارش کا باعث بنیں گی اور اتوار سے منگل کے دوران پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔آج رات سے کراچی اورحیدرآباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے۔