پیر حمید الدین سیالوی کا 10 دسمبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسے کا اعلان،رانا ثنااللہ کے استعفے کا مطالبہ کیا جائے گا

پیر حمید الدین سیالوی کا 10 دسمبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسے کا اعلان،رانا ...
پیر حمید الدین سیالوی کا 10 دسمبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسے کا اعلان،رانا ثنااللہ کے استعفے کا مطالبہ کیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرحمیدالدین سیالوی نے 10 دسمبرکودھوبی گھاٹ میں جلسے کااعلان کر دیا،جلسے میں راناثنااللہ کے استعفے کامطالبہ کیاجائے گا،نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی نے رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کودی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد 10 دسمبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسے کا اعلان کر دیا جس میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جائے گا،رکن پنجاب اسمبلی نظام الدین نے جلسے کی اجازت کیلئے ڈی سی اوکودرخواست دے دی۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

فیصل آباد -