ملتان سے فیصل آباد آنیوالی بس رجانہ میں الٹ گئی ، 3افراد جاں بحق،20 زخمی

ملتان سے فیصل آباد آنیوالی بس رجانہ میں الٹ گئی ، 3افراد جاں بحق،20 زخمی
ملتان سے فیصل آباد آنیوالی بس رجانہ میں الٹ گئی ، 3افراد جاں بحق،20 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان سے فیصل آباد آنیوالی بس رجانہ میں الٹ گئی ، 3افراد جاں بحق جبکہ20مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق ملتان سے فیصل آباد آنیوالی بس رجانہ میں الٹ گئی ہے،بس الٹنے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ20مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔

کراچی کے سول ہسپتال میں وینٹی لیٹر نہ ملنے پرتین ماہ کا بچہ جاں بحق
پولیس کے مطابق حادثے میںزخمی ہونیوالے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،بس کو حادثہ سامنے سے آنیوالی گاڑی کو راستہ دینے کے باعث پیش آیا،مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

فیصل آباد -