فیصل آباد،ا یف آئی اے کی ٹیم نے تین انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد،ا یف آئی اے کی ٹیم نے تین انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد،ا یف آئی اے کی ٹیم نے تین انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(آن لائن) یف آئی اے کی ٹیم نے تین انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا گیا‘ آن لائن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے امام علی زیدی کے احکامات پر سب انسپکٹر محمد ندیم نے لاٹھیانوالہ کے رہائشی ریاض الحسن شاہ کو قابو کیا جس کے خلاف زاہد طفیل وغیرہ آٹھ افراد کو دو بئی بھجوانے کا جھانسہ دے کر 16لاکھ روپے ہتھیانے کا الزام ہے ‘ انسپکٹر محمد حنیف نے ملزم محمد رمضان ساکن میاں چنوں کو گرفتار کر لیا جس نے فیصل آباد کے رہائشی محمد کاشف کو سعودیہ عرب بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوٹا تھا‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی عبد الرحمان کو بحرین بجھوانے کا جھانسہ دے کر دو لاکھ روپے ہتھیانے والا ملزم نبیل ساگر بھی ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گیا ۔

مزید :

فیصل آباد -