جڑانوالہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

جڑانوالہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق
جڑانوالہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جڑا نوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )جڑانوالہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا ،اس دوران فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 5شدید زخمی ہو گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں میں زمین کے تنازعے پر جھگڑا ہوا۔

مزید :

فیصل آباد -