فیصل آباد:جھمرہ روڈپرگھرمیں گیس سلنڈرپھٹنے سے8افرادزخمی
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد کے جھمرہ روڈپرگھرمیں گیس سلنڈرپھٹنے سے8افرادزخمی ہوئے۔ زخمیوں کوطبی امدادکیلئے الائیڈاسپتال منتقل کردیاگیاہے۔