فیصل آباد میں مدرسہ کے معلم کی اپنے ہی شاگرد کیساتھ جنسی زیادتی

فیصل آباد میں مدرسہ کے معلم کی اپنے ہی شاگرد کیساتھ جنسی زیادتی
فیصل آباد میں مدرسہ کے معلم کی اپنے ہی شاگرد کیساتھ جنسی زیادتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ویب ڈیسک) مدرسہ میں پڑھنے آئے بچے کو معلم نے ہی بے آبرو کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علامہ اقبال کالونی ڈی بلاک کے شہباز نے تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میرے دو بیٹے دس سالہ عثمان اور سات سالہ سبحان مدینہ مسجد میں گزشتہ علی الصبح پڑھنے گئے تو  انہیں پڑھانے والے مولوی افضل نے دیگر بچوں کو چھٹی دینے کے بعد میرے دس سالہ بیٹے عثمان کو کمرہ میں لے جا کر زیادتی شروع کر دی۔ چھوٹے بیٹے نے گھر آ کر بتایا تو ہم موقع پر پہنچے تو  مولوی افضل کو  رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اسے دھنائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید :

فیصل آباد -