جنوبی افریقہ میں بھی پاکستانی اور کشمیری آج یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش و خروش سے منائیں گے

جنوبی افریقہ میں بھی پاکستانی اور کشمیری آج یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش و خروش ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)پوری دنیا کی طرح جنوبی افریقہ میں بھی پاکستانی اور کشمیری آج یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش و خروش سے منائیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پاکستان ہائی کمیشن میں آج تقریب ہوگی،صبح11بجے ہونے والی تقریب میں ہائی کمشنر نجم الثاقب خطاب کریں گے،تقریب میں بزنس کمیونٹی اور پاکستان ایسوسی ایشنوں کے نمائندے بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔

مزید :

عالمی منظر -